اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس 3اپریل کو طلب

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب  اسمبلی کا اجلاس 3اپریل کو طلب

لاہور (سیاسی نمائندہ)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا 40 واں اجلاس طلب کر لیا۔

 اجلاس 3 اپریل بروز جمعہ دوپہر 2 بجے ہوگا،صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں