ایران جنگ سے خطہ عدم تحفظ کا شکار

ایران جنگ سے خطہ عدم تحفظ کا شکار

کوٹ ادو،ملتان (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، لیڈی رپورٹر) گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی موجودہ سیاسی و معاشی گھمبیر صورتِ حال میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور انہیں ریلیف دینے کیلئے ہر حد تک جائے گی۔

ایران پر مسلط جنگ سے خطہ عدم تحفظ وتوازن کا شکار، ملک نازک دور سے گزررہا، عوام صبر سے کام لیں حالات جلد ٹھیک ہوجائیں گے ، جہانگیر ترین پیپلزپارٹی میں آنا چاہیں تو انہیں خوش آمدید کہیں گے ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے دورہ ملتان کے دوران مختلف تقاریب اور شخصیات سے ملاقاتوں کے دوران کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں