73 کا آئین بھٹو کاکارنامہ
اسلام آباد (اے پی پی) چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالدنے کہا کہ یومِ دستور پاکستان قومی اتفاقِ رائے ، جمہوری تسلسل اور عوامی حقوق کی علامت ہے۔
، 1973 کا آئین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں قوم کو متفقہ آئینی ڈھانچہ فراہم کرنے کا تاریخی کارنامہ ہے ۔ بے نظیر بھٹو نے آئین کی بحالی اور جمہوریت کے استحکام کے لیے تاریخی جدوجہد کی ۔