پی پی پارلیمنٹیرینز نے جی بی اسمبلی کی ٹیکنوکریٹ خواتین نشستوں کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

پی پی پارلیمنٹیرینز نے جی بی اسمبلی کی ٹیکنوکریٹ خواتین نشستوں کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے گلگت بلتستان اسمبلی کی ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے گلگت بلتستان اسمبلی کی ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ امیدوار اپنی درخواست 20 ہزار روپے بینک ڈرافٹ کے ساتھ 16 اپریل 2026 تک سیکرٹری جنرل کے نام جمع کرائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں