کے پی میں اظہارِ رائے کی آزادی

  کے پی میں اظہارِ رائے کی آزادی

پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے اور جمہوری معاشرے میں اس کے کردار سے انکار ممکن نہیں۔

پشاور پریس کلب میں خطاب میں انہوں نے کہا کہ دوسرے صوبوں کے برعکس خیبرپختونخوا میں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے ،صوبائی حکومت سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتی۔ انہوں نے واضح کیا کہ صوبے میں کسی کے خلاف انتقامی کارروائیاں نہیں ہوتیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں