لاہور ہائیکورٹ:حاصل قرضوں اور ادائیگی کاتحریری جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ:حاصل قرضوں  اور ادائیگی کاتحریری جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے پاکستان کے حاصل کردہ قرضوں کی تفصیلات اور ادائیگی کی تفصیلات کے لیے درخواست پر وفاقی حکومت اور سٹیٹ بینک سے تحریری جواب طلب کرلئے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے پاکستان کے حاصل کردہ قرضوں کی تفصیلات اور ادائیگی کی تفصیلات کے لیے درخواست پر وفاقی حکومت اور سٹیٹ بینک سے تحریری جواب طلب کرلئے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں