شہدا کی قربا نیاں ناقابل فراموش

 شہدا کی قربا نیاں ناقابل فراموش

کراچی (آن لائن) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شہدا اور غازیوں کی قربا نیاں ناقابل فراموش ہیں،ان کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ایک سال قبل پاکستان نے بھارت کا سندھور مٹا دیا، معرکہ حق صرف ایک جنگ نہیں قوم کے اتحاد، حوصلے اور پاکستان سے محبت کی داستان ہے ،ایک سال قبل قوم نے جس جرات، استقامت اور اتحاد کا مظاہرہ کیا، وہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں