بھارتی غرور رافیل کے ساتھ زمین بوس

بھارتی غرور رافیل کے ساتھ زمین بوس

اسلام آباد(آن لائن) چیئرپرسن پیس اینڈ کلچرل آرگنائزیشن مشعال ملک نے کہا ہے کہ رافیل کے سہارے رعب ڈالنے والے بھارت کو حقیقت نے آئینہ دکھا دیا۔

بھارت خود کو خطے کا ٹھیکیدار’تھانیدار سمجھتا تھا’بھارت کے غرور کو اللہ نے رافیل کے ساتھ زمین بوس کردیا،یوم معرکہ حق پر بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ جنگی جنون،اسلحہ کی نمائش اور گودی میڈیا کا پروپیگنڈابھی سچ کو نہیں چھپا سکا، اصل طاقت صرف جدیداسلحہ اور ٹیکنالوجی میں نہیں بلکہ دلیری اور حوصلے میں ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں