عید الاضحی :آن لائن، روایتی مویشی منڈیوں کے قیام میں تیزی
اسلام آباد (اے پی پی) عید الاضحی 2026 ملک بھر میں مویشی منڈیوں میں سرگرمیاں شروع ہو گئیں ۔
عید قربان کے عظیم الشان مذہبی تہوار کے پیش نظر تاجر، روایتی منڈیوں اور آن لائن پلیٹ فارمز پر متحرک ہیں ، دوسری طرف خریداروں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ۔