عوام کرپشن، ناانصافی کے خلاف آواز بلند کریں، حلیم عادل

عوام کرپشن، ناانصافی کے خلاف  آواز بلند کریں، حلیم عادل

کراچی (این این آئی) تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے۔

 کہ بلاول کی قیادت میں سندھ حکومت نے کراچی سمیت پورے صوبے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ۔انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں  عوام سے اپیل کی کہ وہ کرپشن، ناانصافی اور بدانتظامی کے خلاف متحد ہو کر آواز بلند کریں کیونکہ اب خاموشی کا وقت ختم ہو چکا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں