چیئرمین پی اے آر سی کا اضافی چارج ڈاکٹر مرتضیٰ اندرابی کے سپرد

 چیئرمین پی اے آر سی کا اضافی  چارج ڈاکٹر مرتضیٰ اندرابی کے سپرد

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) چیئرمین پی اے آر سی کا اضافی چارج ڈاکٹر مرتضیٰ اندرابی کے سپرد کردیا گیا۔

 صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈاکٹر سید مرتضیٰ حسن اندرابی کو پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کے چیئرمین کا اضافی چارج دینے کی منظوری دے دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں