پاک چین پارٹنرشپ انتہائی اہم

 پاک چین پارٹنرشپ انتہائی اہم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے راستے بند کیے گئے ، بہت ہوگیا اب یہ سب بند ہونا چاہیے ۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کی پارٹنرشپ انتہائی اہم ہے ، ہر کوئی پاکستان کو سراہتا ہے ، مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اقدامات کیے جانے چاہئیں۔ امریکا، ایران جنگ سے ہر آدمی متاثر ہو رہا ہے ، جتنا جلدی امن معاہدہ ہو اتنا اچھا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں