عید قربان پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

عید قربان پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ  نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) لیسکو نے عید قربان کے ایام میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 عید الاضحیٰ کے موقع پر لیسکو کنٹرول روم میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کیلئے خصوصی ڈیوٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے ،چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو کی ہدایات پر پی ڈی سی میں افسروں کی شفٹ وائز ڈیوٹیاں ترتیب دے دی گئی ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں