شیخ رشید بیرون ملک جانے کی اجازت معاملہ، آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن کے دلائل

 شیخ رشید بیرون ملک جانے  کی اجازت معاملہ، آئندہ  سماعت پر پراسیکیوشن کے دلائل

راولپنڈی (خبر نگار) بیرون ملک جانے کی اجازت کے معاملہ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد انسداد دہشت گری عدالت میں پیش ہوئے۔

بیرون ملک جانے کی اجازت کے معاملہ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد انسداد دہشت گری عدالت میں پیش ہوئے۔ جج امجد علی شاہ نے سماعت دو جون تک ملتوی کر دی، آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن اپنے دلائل پیش کرے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں