صدر نے سپیشل اکنامک زونز ترمیمی بل کی منظوری دے دی
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی۔ یاد رہے کہ یہ بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہو چکا ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی۔ یاد رہے کہ یہ بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہو چکا ہے۔