کوہلو تا پنجاب قومی شاہراہ منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا

کوہلو تا پنجاب قومی شاہراہ منصوبہ  تکمیل کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھرپور معاونت سے اہم ترین کوہلو تا پنجاب قومی شاہراہ منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق این ایچ اے کے زیراہتمام کوہلو تا پنجاب قومی شاہراہ پر بلیک ٹاپنگ کا کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ پلوں کی تعمیر تیزی سے جاری ہے ۔ یہ شاہراہ پنجاب کو بلوچستان سے ملانے میں اہم کردار ادا کرے گی اور طلبہ، مریضوں سمیت عام شہریوں کو براہ راست سہولت فراہم کرے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں