فارن فنڈنگ کیس :عمران دیگر ملزموں کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)بینکنگ کورٹ اسلام آباد کے جج عبدالغفور کاکڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان و دیگر ملزموں کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔
عدالت کو بتایا گیا کہ فارن فنڈنگ کیس کے چالان کی سکروٹنی مکمل کر لی گئی ہے، عدالت نے سماعت 11 جون تک ملتوی کر دی۔