جلاؤ گھیراؤ کیس :پی ٹی آئی رہنما غلام محی الدین کا10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جلاؤ گھیراؤ کیس :پی ٹی آئی رہنما غلام محی الدین  کا10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما غلام محی الدین دیوان کا 10 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔۔۔

 شناخت پریڈ مکمل ہونے کے بعد غلام محی الدین دیوان کو عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس رپورٹ کے مطابق ان کی شناخت ہوچکی ہے ،عدالت نے ملزم کو 13 جون کو دوبار ہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ملزم کو شیر پاؤ پل پر تقاریر و جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں