عمران خان سے کل ملاقات کا دن 6ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے

عمران خان سے کل ملاقات کا دن 6ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کل ملاقات کا دن ہے ،6 ناموں کی فہرست فوکل پرسن اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کو بھجوا دی ہے ، فہرست میں میاں فیاض حسین ،جام عبداللہ ،قاضی عمران رفیق،عمادالحسن ،حسن جوئیہ، راجہ عثمان کے نام شامل ہیں ۔

اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کل ملاقات کا دن ہے ،6 ناموں کی فہرست فوکل پرسن اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کو بھجوا دی ہے ، فہرست میں میاں فیاض حسین ،جام عبداللہ ،قاضی عمران رفیق،عمادالحسن ،حسن جوئیہ، راجہ عثمان کے نام شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں