2ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خدمات پنجاب کے سپرد، پریذائیڈنگ آفیسر لیبر کورٹ تعینات کیا جائیگا

2ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خدمات  پنجاب کے سپرد، پریذائیڈنگ  آفیسر لیبر کورٹ تعینات کیا جائیگا

لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد 2 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی خدمات پنجاب کے سپرد کر دی گئیں، ضیاء اللہ کو پریذائیڈنگ آفیسر لیبر کورٹ ڈیرہ غازی خان اور شاہدہ سعید کوپریذائیڈنگ آفیسر لیبر کورٹ گوجرانوالہ تعینات کیا جائیگا۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد 2 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی خدمات پنجاب کے سپرد کر دی گئیں، ضیاء اللہ کو پریذائیڈنگ آفیسر لیبر کورٹ ڈیرہ غازی خان اور شاہدہ سعید کوپریذائیڈنگ آفیسر لیبر کورٹ گوجرانوالہ تعینات کیا جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں