اہلیہ قتل کیس، سابق پولیس افسر کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اہلیہ قتل کیس، سابق پولیس افسر کا  تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے مبینہ طور پر اہلیہ کو قتل کرنے کے کیس میں گرفتار سابق پولیس افسر طارق محمود کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے مبینہ طور پر اہلیہ کو قتل کرنے کے کیس میں گرفتار سابق پولیس افسر طارق محمود کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تھانہ کورال میں قتل و دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں