بوگس چیک دینے پرمقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریلبازار کے علاقے میں ظہیر اقبال کوملزم حمزہ نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
تھانہ ریلبازار کے علاقے میں ظہیر اقبال کوملزم حمزہ نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔