فلم زومبیڈ نے 35کروڑ کمالیے

فلم زومبیڈ نے 35کروڑ کمالیے

لاہور (شوبزڈیسک ) پاکستانی فلم زومبیڈ نے 35 کروڑ روپے سے زائد کا شاندار بزنس کرکے باکس آفس پر اپنا سکہ جمالیا ۔فلم ایک طرف پاکستان میں کامیابیاں سمیٹ رہی ہے تو دوسری طرف عالمی سطح پر بھی اس فلم کو خوب سراہا جارہا ہے ۔

 زومبیڈ کی منفرد کہانی، سنسنی سے بھرپور مناظر، جدید ویژول ایفیکٹس اور فنکاروں کی جاندار اداکاری کو ناقدین اور شائقینِ فلم کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔فلم کابزنس مزیدبڑھنے کاامکان ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں