ایران کیخلاف فوجی کارروائیوں میں ’’گروک‘‘کو استعما ل کیا:امریکی محکمہ انصاف

ایران کیخلاف فوجی کارروائیوں  میں ’’گروک‘‘کو استعما ل  کیا:امریکی محکمہ انصاف

سان فرانسسکو(اے ایف پی)امریکی حکومت کی ایک قانونی بریفنگ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایلون مسک کی کمپنی ایکس اے آئی کے مصنوعی ذہانت کے ٹول ’’گروک‘‘ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں استعمال کیا گیا ہے ۔۔۔

 محکمہ انصاف کے مطابق یہ ٹیکنالوجی امریکی دفاعی نظام کے ایک پروگرام کا حصہ ہے جس میں اہداف کی نشاندہی اور کارروائیوں میں معاونت کیلئے اے آئی استعمال کی جاتی ہے ،یہ نظام فوجی آپریشنز میں تیزی اور کارکردگی بڑھانے کے لیے استعمال ہو رہا ہے ۔ تاہم اس انکشاف کے بعد ماحولیاتی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے تنقید میں اضافہ ہوا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں