طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل

طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کو طبیعت ناساز ہونے پر جیل سے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق آنکھوں میں انفیکشن، دل اور بلڈ پریشر کے مسائل کے باعث انہیں طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کو طبیعت ناساز ہونے پر جیل سے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق آنکھوں میں انفیکشن، دل اور بلڈ پریشر کے مسائل کے باعث انہیں طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں