امریکا کو تیل فروخت کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں:ایرانی عہدیدار

امریکا کو تیل فروخت کرنے کا  کوئی منصوبہ نہیں:ایرانی عہدیدار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کا امریکا کو تیل فروخت کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں،ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ایران کے اہم خریدار ایشیائی ممالک، خصوصاً چین ہیں۔عہدیداروں کے مطابق اس وقت 4 کروڑ بیرل سے زائد ایرانی تیل چین بھیجا جا رہا ہے۔

ایران کا امریکا کو تیل فروخت کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں،ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ایران کے اہم خریدار ایشیائی ممالک، خصوصاً چین ہیں۔عہدیداروں کے مطابق اس وقت 4 کروڑ بیرل سے زائد ایرانی تیل چین بھیجا جا رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں