جنوبی وزیرستان میں اغوا ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار بازیاب

جنوبی وزیرستان میں اغوا ایس ایچ  او سمیت 6 پولیس اہلکار بازیاب

وانا(آئی این پی )جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں اغوا ہونے والے ایس ایچ او احمد شاہ سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو رہا کر دیا گیا۔

 ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں کی رہائی کے لیے علاقے کے مشران نے اہم کردار ادا کیا،فریقین کے درمیان مذاکرات کرائے ، جو کامیاب ثابت ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں