کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس سکیورٹی وجوہات پر دو روز کیلئے معطل
کوئٹہ(آئی این پی )کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سکیورٹی وجوہات پر دو روز کیلئے معطل کردی گئی ۔ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کوجیکب آبادریلوے سٹیشن پر روک لیا جائے گا۔
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سکیورٹی وجوہات پر دو روز کیلئے معطل کردی گئی ۔ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کوجیکب آبادریلوے سٹیشن پر روک لیا جائے گا۔