محرم میں شہریوں کا تحفظ ترجیح

محرم میں شہریوں کا تحفظ ترجیح

اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ۔

وزیر مملکت برائے داخلہ اور سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا ، اجلاس میں تمام صوبوں بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ہوم سیکرٹریز اور پولیس حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے سکیورٹی پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں