مری پہنچ گئے

 مری پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قائد ن لیگ نواز شریف براستہ مری ایکسپریس وے مری پہنچ گئے۔ نواز شریف کشمیر پوائنٹ، باغِ شہیداں میں واقع اپنی رہائش گاہ قیام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق مال روڈ پر جاری لینڈ ایکوزیشن منصوبے کا بھی معائنہ اور گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پوائنٹ میں مری ڈویلپمنٹ سے متعلق اہم اجلاس متوقع ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں