کاہنہ حادثہ:مالک مکان، ٹیچر،کنٹریکٹر گرفتار

کاہنہ حادثہ:مالک مکان، ٹیچر،کنٹریکٹر گرفتار

مالک مکان کی اہلیہ بچوں کو ٹیوشن پڑھاتی تھیں،مزید 2افراد زیر حراست

کاہنہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیوشن سنٹرکی چھت گرنے کے واقعے کے بعد مالک مکان،اکیڈمی ٹیچر اور کنٹریکٹر سمیت 5افراد کوگرفتار کر لیا گیا ،ابتدائی رپورٹ کے مطابق واقعہ بستی عید گاہ آہلو والی گلی میں پیش آیا جہاں مالک مکان کی اہلیہ بچوں کو ٹیوشن پڑھاتی تھیں، زخمی ہونے والی ٹیچر کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں