حکومت نے کبھی پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کیا ،علیمہ خان کا دعویٰ غلط :طلا ل چودھری

حکومت نے کبھی پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کیا ،علیمہ خان کا دعویٰ غلط :طلا ل چودھری

اسلام آباد (دنیا نیوز)سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ علیمہ خان اپنے بھائی کی صحت، مقدمات اور سیاست کو ایک ساتھ ملا دیتی ہیں، عوام خود بخوبی سمجھتے ہیں کہ اس کا مقصد کیا ہے۔

 ایکس پر اپنے بیان میں طلال چودھری نے کہا کہ وزیرِ داخلہ کی جانب سے کسی قسم کی پیشکش کئے جانے کا دعویٰ سراسر غلط ہے ، حکومت نے کبھی بھی پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ نہیں کیا بلکہ حقیقت یہ ہے کہ رابطے ہمیشہ پی ٹی آئی کی جانب سے کئے گئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں