آزاد کشمیرانتخابات : 24رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو نشانات الاٹ

آزاد کشمیرانتخابات : 24رجسٹرڈ  سیاسی جماعتوں کو نشانات الاٹ

مظفرآباد(این این آئی)آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے 24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے ۔

پاکستان پیپلز پارٹی کو تیر، پاکستان مسلم لیگ (ن)کو شیر، جماعت اسلامی کو ترازو جبکہ آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کو گھوڑے کا انتخابی نشان دیا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں