بارشیں برسانے والا نیا سسٹم 7جولائی کو پاکستان میں داخل ہوگا

 بارشیں برسانے والا نیا سسٹم 7جولائی کو پاکستان میں داخل ہوگا

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب بھر میں مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم 7جولائی کو پاکستان میں داخل ہوگا۔

 جس سے بارشوں کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹے کے دوران کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں