اڈیالہ جیل کا حوالاتی دورانِ علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا

 اڈیالہ جیل کا حوالاتی دورانِ  علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا

راولپنڈی(این این آئی)اڈیالہ جیل کاحوالاتی ہسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم توصیف کے خلاف تھانہ مندرہ میں منشیات کا مقدمہ درج تھا اور وہ اڈیالہ جیل میں جوڈیشل ریمانڈ پر قید تھا۔طبیعت بگڑنے پر اسے جیل سے ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں