نامعلوم افراد نے کارپوریشن کی اینٹی انکروچمنٹ گاڑی نذر آتش کر دی

 نامعلوم افراد نے کارپوریشن کی اینٹی  انکروچمنٹ گاڑی نذر آتش کر دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)رائے ونڈ روڈ پر علی ٹاؤن میٹرو سٹیشن کے قریب نامعلوم افراد نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کی اینٹی انکروچمنٹ گاڑی کو آگ لگا دی۔

واقعے کے بعد رائے ونڈ روڈ سے علی ٹاؤ ن کی جانب جانے والی ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں