چینی سفیرسے تجارتی تعاون پرگفتگو

چینی سفیرسے تجارتی تعاون پرگفتگو

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی ہے ۔

جس میں پاک چین دوستی، باہمی تعاون اور مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر اقتصادی، تجارتی اور ترقیاتی تعاون کو فروغ دینے سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور بھی زیرِ غور آئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں