قصور کے رہائشی پر تیزاب پھینکنے کامقدمہ ،2خواتین کا 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

 قصور کے رہائشی پر تیزاب  پھینکنے کامقدمہ ،2خواتین  کا 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک) پہلی بیوی کو طلاق دیکر اس کی سہیلی سے دوسری شادی کی خواہش کا معاملہ۔۔۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے قصور کے رہائشی احسان پر تیزاب پھینکنے کے مقدمہ میں گرفتار خواتین رمشا اور کرن کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ ملزمہ کرن نے مو قف اپنایا کہ احسان میری سہیلی رمشاکی زندگی خراب کرکے مجھ سے شادی کا منصوبہ بنا رہا تھا ۔پراسیکیوشن کیمطابق رمشا کے کہنے پر کرن نے قصور تھانہ صدر کے علاقہ رنگ پور میں ملائشیا پلٹ نوجوان احسان پر تیزاب پھینکا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں