محترمہ فاطمہ جناح کی برسی:ایم کیو ایم وفد کی مزار پر حاضری،فاتحہ خوانی
کراچی(سٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے ایک وفد نے قائدِ حزبِ اختلاف سندھ اسمبلی علی خورشیدی کی قیادت میں مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی کے موقع پر مزارِ قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
ایم کیو ایم پاکستان کے ایک وفد نے قائدِ حزبِ اختلاف سندھ اسمبلی علی خورشیدی کی قیادت میں مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی کے موقع پر مزارِ قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ مزارِ قائد پر آمد کے موقع پر مزار کی سکیورٹی اور انتظام پر مامور پاکستان نیوی کے جوانوں نے وفد کا استقبال کیا۔