اداروں پر الزامات:وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اداروں پر الزامات:وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت  وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )سینئر سول جج عباس شاہ کی عدالت میں زیر سماعت ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے گئے۔

گزشتہ روز سماعت کے دوران فاضل جج کی عدم دستیابی کے باعث کوئی کارروائی نہ ہوسکی جبکہ عدالتی طلبی کے باوجود سہیل آفریدی عدالت پیش نہ ہوئے ، جس پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے سماعت 21 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں