پشاور ہائیکورٹ:کوہاٹ میں کوئلے کے پاور پلانٹ کو فعال کرنے سے روک دیاگیا

پشاور ہائیکورٹ:کوہاٹ میں کوئلے کے پاور پلانٹ کو فعال کرنے سے روک دیاگیا

پشاور(این این آئی)پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس انعام اللہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کوہاٹ میں کوئلے کے پاور پلانٹ کی تعمیر کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو پلانٹ فعال کرنے سے روک دیا اورصوبائی حکومت، ای پی اے ، محکمہ صحت ودیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس انعام اللہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کوہاٹ میں کوئلے کے پاور پلانٹ کی تعمیر کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو پلانٹ فعال کرنے سے روک دیا اورصوبائی حکومت، ای پی اے ، محکمہ صحت ودیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں