ضرورت سے زیادہ طاقت کا استعمال ریاستی وحدت میں دراڑیں ڈال دیتا ہے : سعد رفیق

ضرورت سے زیادہ طاقت  کا استعمال ریاستی وحدت میں  دراڑیں ڈال دیتا ہے : سعد رفیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ضرورت سے زیادہ طاقت کا استعمال ریاستی وحدت میں دراڑیں ڈال دیتا ہے۔

 انہوں نے کہا ہر مخالف کو پکڑا جا سکتا ہے نہ ہر ایک کا منہ بند کیا جا سکتا ہے ،ایسی کوششیں کرنیوالے کبھی کامیاب نہیں ہوئے، مخالفین کے بیانیے کا جوابی بیانیے سے مقابلہ کرناہی اصل راستہ ہے ،داخلی مسائل سے نمٹنے کیلئے کسی بھی ریاست کی اندرونی طاقت لاٹھی ، گولی ، گالی یا پکڑ دھکڑ نہیں آئین اور قانون کا منصفانہ استعمال ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...