پنجاب اسمبلی کا 44 واں اجلاس کل طلب
لاہور(آئی این پی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا 44 واں اجلاس کل پیر کو طلب کرلیا۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوپہر 2 بجے ہوگا،اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے، پنجاب اسمبلی اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments