منشیات مقدمات:پنکی کا بھائی منگل تک ریمانڈ پر پولیس کے سپرد
کراچی(سٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے بھائی کامران کو منشیات کے دو مقدمات میں 21 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے قبضے سے دو کلو سے زائد چرس اور آدھا کلو آئس برآمد ہوئی۔ملزم سے تفتیش جاری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments