عمران خان سے آج ملاقات کا دن ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں عمران خان سے آج ملاقات کا دن ہے، اس سلسلے میں سلمان اکرم راجہ نے ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ہے۔۔۔
فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان،وکیل خالد یوسف چودھری،علی زمان ،مرتضیٰ طوری ،ملک احد اعوان اور رانا عبدالمنان کے نام شامل ہیں ،عمران خان کی بہنوں کا بھی آج اڈیالہ جیل آنے کا امکان ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments