گریڈ19کے افسر شاہد رفیق سینئر مینجمنٹ کورس کے لیے نامزد

 گریڈ19کے افسر شاہد رفیق  سینئر مینجمنٹ کورس کے لیے نامزد

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سینئر مینجمنٹ کورس کے لیے پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس گروپ کے ایک افسر کی نامزدگی کر دی۔

پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس گروپ کے گریڈ 19 کے افسر اور ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ ان لینڈ ریونیو و کسٹمز لاہور ڈائریکٹوریٹ محمد شاہد رفیق کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن میں منعقد ہونے والے سینئر مینجمنٹ کورس کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...