غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹ کیس، مرکزی ملزمان کی ضمانت کا فیصلہ کالعدم

 غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹ کیس، مرکزی ملزمان کی ضمانت کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)عدالت نے غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں مرکزی ملزم نادر حسین اور سید عدیل کی ضمانت منسوخ کردی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے ایف آئی اے کی اپیل پر سماعت کی، دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے اپیل منظور کر کے سول جج کا ضمانت منظوری کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سول جج احمد شہزاد نے ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...