فضل الرحمن قوم سے معافی مانگیں
پھولنگر(دنیا نیوز)صوبائی وزیر قانون رانا اقبال خان نے مولانا فضل الرحمن کی پاک فوج کے خلاف بیان بازی کی شدید مذمت کی ہے، پھولنگر میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سربراہ جے یو آ ئی فوراً اپنے الفاظ واپس لے کر قوم سے معافی مانگیں۔
صوبائی وزیر قانون رانا اقبال خان نے مولانا فضل الرحمن کی پاک فوج کے خلاف بیان بازی کی شدید مذمت کی ہے، پھولنگر میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سربراہ جے یو آ ئی فوراً اپنے الفاظ واپس لے کر قوم سے معافی مانگیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments