سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ناممکن

سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ناممکن

کراچی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت دن بہ دن زوال کا شکار ہو رہی ہے۔۔۔

 اگر فوری اصلاحی اقدامات نہ کیے گئے تو حالات مزید سنگین ہو سکتے ہیں،جب تک ملک میں سیاسی استحکام قائم نہیں ہوگا، اس وقت تک معاشی استحکام بھی ممکن نہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...