حماس کے نومنتخب صدر کو مبارکباد کا خط
لاہور(سیاسی نمائندہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے حماس کے نومنتخب صدر خلیل الحیہ کو مبارک باد کا خط ارسال کرتے ہوئے۔۔۔
ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور فلسطینی عوام کی آزادی کی جدوجہد کی کامیابی کے لیے دعا کی ہے، اپنے خط میں حافظ نعیم الرحمن نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ خلیل الحیہ کو اپنی خصوصی نصرت و تائید سے نوازے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments